علم دوست پاکستان کے عہدیداروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی
مکہ مکرمہ ( محمدعامل عثمانی) علم دوست پاکستان کے سینئر ساتھیوں سے صلاح مشورے کے بعد علم دوست کے عہدیداروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔
یہ چناؤ دوسال کے لئے عمل میں آیا ہے۔
عہدیداروں کے نام مندرجہ ذیل ہیں:
1) چئرپرسن. .فرحانہ اویس
2) صدر: شبیر ابن عادل
3) نائب صدر: شبینہ فراز
4) جنرل سیکرٹری: میر حسین علی امام
5) جوائنٹ سیکرٹری: مجید رحمانی
6) فنانس سیکرٹری: مقصود شیخ
7) سکریٹری اطلاعات: مبشرہ علوی
مجلس عاملہ:
(1) انیس احمد مرچنٹ
(2) اختر شہاب
(3) ڈاکٹر توصیف عالم
(4) حمیرا موٹالہ
(5) تحسیم الحق حقی
(6) محمد احمد صدیقی
(7) انور حسین
(8) صدیق راز
(9) محمد زبیر عالم صدیقی
(10) نور الاسلام خان
11) عطا محمد تبسم
سرپرست
1):طارق جمیل
2) خالد میر
3) محمد عامل عثمانی (مکہ مکرمہ) معروف صحافی ⭐
4) نعیم قریشی
5) علی حسن ساجد
6) عبید حسن اختر
7) ندیم اقبال
8) سلمان آصف صدیقی (ERDC)
9) سید نسیم شاہ ایڈوکیٹ۔