وفاق کا جنوبی بلوچستان،شمالی علاقہ جات کیلئے 150 ارب روپے کا خصوصی پیکیج دینے کافیصلہ 

وفاق کا جنوبی بلوچستان،شمالی علاقہ جات کیلئے 150 ارب روپے کا خصوصی پیکیج دینے ...
وفاق کا جنوبی بلوچستان،شمالی علاقہ جات کیلئے 150 ارب روپے کا خصوصی پیکیج دینے کافیصلہ 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاق نے جنوبی بلوچستان اور شمالی علاقہ جات کیلئے 150 ارب روپے کا خصوصی پیکیج دینے کافیصلہ کیا ہے۔

 نجی ٹی وی 92 نیوز نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پیکیج کابڑا حصہ جنوبی بلوچستان میں بنیادی سہولیات فراہمی کیلئے خرچ ہوگا، فنڈز تعلیم صحت ڈیمز کیلئے خرچ ہونگے ، ذرائع کا کہن اہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد خصوصی پیکیج کا باضابطہ اعلان کریں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -