وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے 

وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے 
وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 75 ویں ورچوئل اجلاس سے خطاب کریں گے ،وزیراعظم پاکستانی وقت کے مطابق رات پونے 12 بجے خطاب کریں گے ،وزیراعظم عمران خان کا خطاب پہلے سے ریکارڈڈہو گا،وزیراعظم کادوپہر کے سیشن میں خطاب تیسرے نمبر پر ہو گا،اقوام متحدہ نے وزیراعظم کے خطاب کی ترتیب کے حوالے سے پاکستان کو مطلع کردیا ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -