سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صرافہ بازار میں قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی ہوئی۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 650 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ13ہزار950 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 557 روپے کمی کے بعد 97 ہزار 693 روپے ہوگئی۔

مزید :

بزنس -