معروف روحانی بزرگ پیرحمیدالدین سیالوی انتقال فرماگئے

معروف روحانی بزرگ پیرحمیدالدین سیالوی انتقال فرماگئے
معروف روحانی بزرگ پیرحمیدالدین سیالوی انتقال فرماگئے

  

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن)سجادہ نشین سیال شریف پیرحمیدالدین سیالوی انتقال فرماگئے۔ ان کی حالت بگڑنے پر انہیں نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔نجی ٹی وی کے مطابق خاندانی ذرائع نے پیرحمیدالدین سیالوی کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ابھی ان کی میت ہسپتال میں ہی ہے جسے کچھ دیر کے بعد سیال شریف منتقل کیاجائے گا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -سرگودھا -