پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، میچ کتنے بجے  شروع ہوگا؟ آپ بھی جانیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، میچ کتنے بجے ...
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، میچ کتنے بجے  شروع ہوگا؟ آپ بھی جانیں

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔

پہلا میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور آڑھائی بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان تینوں ون ڈے میچر راولپنڈی جبکہ پانچ ٹی 20 میچ لاہور میں کھیلیں جائیں گے۔میچ سے قبل گزشتہ روز دونوں ٹیموں نے فیلڈنگ، باؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 18سال کے بعد پاکستان کے دورے پر آئی ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پہلے ون ڈے میچ میں تین سپن باؤلر کھلانے کا عندیہ دیا ہے۔

مزید :

اہم خبریں -کھیل -