بجلی چوروں کیخلاف کارروائی،ایک روزمیں 85صارف پکڑے گئے
ملتان(نیوز رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے ا(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)
یک روز میں 85بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ16ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر21 لاکھ12ہزار روپے جرمانہ عائد۔ایک مقدمہ درج۔15ستمبر2021 کو ملتان میں 19بجلی چوروں (بقیہ نمبر11صفحہ6پر)
کو603329روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔ڈی جی خان میں 12صارفین کو228684روپے جرمانہ عائد،وہاڑی میں ایک بجلی چور کو52000روپے جرمانہ عائد،بہاولپور میں 5بجلی چوروں کو178899روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں 11صارفین کو 235220 روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 14بجلی چوروں کو408300روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ میں 21بجلی چوروں کو361500روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج جبکہ بہاولنگر میں 2بجلی چوروں کو45000 روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔
بجلی چور