دورہ سیاچن،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سکردو پہنچ گئے

دورہ سیاچن،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سکردو پہنچ گئے
دورہ سیاچن،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سکردو پہنچ گئے

  

اسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدسیاچن کے دو روزہ دورے کے لئے سکردو پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیو ز کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید ساچن میں گیاری اور گیانگ سیکٹرز کا دورہ کریں گے جبکہ گیاری میں یاد گار شہدا پر حاضری دیں گے۔

شیخ رشید دو رہ سیاچن کے دوران بارڈ ر پر موجود پاک فوج کے جوانوں سے بھی ملیں گے۔

مزید :

قومی -