جدہ سے کراچی پہنچنے والے 14 مسافروں میں کورونا کی تصدیق لیکن یہ اب کہاں ہیں؟

جدہ سے کراچی پہنچنے والے 14 مسافروں میں کورونا کی تصدیق لیکن یہ اب کہاں ہیں؟
جدہ سے کراچی پہنچنے والے 14 مسافروں میں کورونا کی تصدیق لیکن یہ اب کہاں ہیں؟

  

کراچی(ویب ڈیسک) سعودی عرب   سے کراچی پہنچنے والے 14 مسافروں میں کورونا وائرس پایا گیا ۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 700 کے ذریعے کراچی پہنچنے والے تمام مسافروں کے ریپڈ ٹیسٹ کئے گئے، 14 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

 روزنامہ جنگ کے مطابق حکام نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کورونا میں مبتلا 14مسافروں کو قرنطینہ کیلئے سندھ گورنمنٹ ہسپتال لیاقت آباد منتقل کردیا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -کورونا وائرس -