پارٹی رہنماؤں کے خلاف بیان بازی ، جاوید لطیف کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا گیا

پارٹی رہنماؤں کے خلاف بیان بازی ، جاوید لطیف کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا گیا
پارٹی رہنماؤں کے خلاف بیان بازی ، جاوید لطیف کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے  سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔
 ہم نیوز کے مطابق نوٹس چند روز قبل نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو پر جاری کیا گیا ہے۔جاوید لطیف نے انٹرویو کے دوران لیگی رہنماؤں کے خلا ف بیان دیا تھا،انکا کہنا تھا کہ پارٹی کے چند رہنما ' اسائنمنٹ' پر ہیں۔جاوید لطیف سے سات دن کے اندر جواب طلب کیا گیا ہے،نوٹس کا جواب نہ دینے پر پارٹی جاوید لطیف کے خلاف ایکشن لے گی۔

مزید :

قومی -