پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے پر سرفراز احمد نے شاعرانہ انداز میں  اہم پیغام دیدیا

پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے پر سرفراز احمد نے شاعرانہ انداز میں  اہم ...
پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے پر سرفراز احمد نے شاعرانہ انداز میں  اہم پیغام دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ مشکل گھڑی ہے لیکن ہمارا عزم ان مشکلات سے بڑا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں سیریز منسوخی پر اپنا ردعمل دینے کے لیے شعر پوسٹ کیا ،سرفراز احمد نے اپنی ٹویٹ میں پاکستان زندہ باد کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا،انکا کہنا تھا کہ یہ ایک مشکل گھڑی ہے ہمارا عزم ان مشکلات سے بڑا ہے۔

مزید :

کھیل -