آرمی چیف کی گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی آمد، طلبہ میں ڈگریاں اور میڈل تقسیم کیے

آرمی چیف کی گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی آمد، طلبہ میں ڈگریاں اور میڈل تقسیم ...
آرمی چیف کی گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی آمد، طلبہ میں ڈگریاں اور میڈل تقسیم کیے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گورنمنٹ کالج لاہور  یونیورسٹی کا دورہ کیا اور کانووکیشن میں شرکت کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس موقع پر چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی چوہدری محمد سرور بھی موجود تھے۔آرمی چیف  نے اساتذہ اور انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا اور فارغ التحصیل طلبہ میں ڈگریاں اور میڈل تقسیم کیے۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -