سوکا ورلڈ کپ، پاکستان کو سکاٹ لینڈ کے ہاتھوں شکست 

سوکا ورلڈ کپ، پاکستان کو سکاٹ لینڈ کے ہاتھوں شکست 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(سپورٹس رپورٹر)سوکا ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔ہنگری میں کھیلے جا رہے سوکا ورلڈ کپ میں فاتح ٹیم اسکاٹ لینڈ نے پاکستان ٹیم کو دو کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا، میچ میں ایک موقع پر قومی ٹیم کو دو صفر کی برتری حاصل تھی۔

۔یہ ایونٹ میں پاکستان کا تیسرا میچ تھا، دو میچز میں قومی ٹیم کو ناکامی ہوئی جبکہ  ایک میچ برابر رہا۔