غازی آباد پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی

غازی آباد پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)غازی آباد پولیس نے کاروائیوں کے دوران تعلیمی اداروں کے گردونواح میں منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان جہانزیب عرف لالی اور ارشد کو گرفتار کر کے ملزمان سے 03 کلو 460 گرام چرس برآمد کر لی اور ان کے خلاف مقدمات درج کر کے ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا۔ 
غازی آباد پولیس نے 2 بدنام زمانہ سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق 

مزید :

علاقائی -