ورثاء کی تلاش

  ورثاء کی تلاش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) ایک نامعلوم شخص قادری چوک میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا ہے،گرین ٹاؤن پولیس کو لاش ملی ہے اگر کوئی اس کے بارے میں جانتا ہو تو فوری طور پر سب انسپکٹر اکبر سے اس نمبر پر رابطہ کرے03095564339۔