احسن جہانگیر نے بیت المال کے امین کے عہدے کا چار ج سنبھال لیا

احسن جہانگیر نے بیت المال کے امین کے عہدے کا چار ج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)میاں محمد احسن جہانگیر بھٹی نے پنجاب بیت المال کے امین کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر و بیت المال فیض نعیم وڑائچ اور ان کی ٹیم نے گرم جوشی سے ان کا استقبال کیا اور پنجاب بیت المال کی کارکردگی کے متعلق آگاہ کیا۔ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر پنجاب بیت المال آسیہ بشیر بھی ہمراہ تھیں۔