بخشالی‘ غلط فہمی میں بننے والی  دشمنی جرگہ کی کوششوں سے ختم

  بخشالی‘ غلط فہمی میں بننے والی  دشمنی جرگہ کی کوششوں سے ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بخشالی(نمائندہ پاکستان)بخشالی دو فریقین کے درمیان انے والی علط فہمی سے انے والی دشمنی جرگہ مشران کی کوششوں سے دوستی میں تبدیل دونوں فریقین راضی نامہ پر امادہ ہ ہوگئے تفصیلات کے مطابق فریق اول  پرویز خان، جنید خان، منصور احمد، محمد عاطف سکنہ بخشالی اور فریق دوم فاروق خان اور اجمل خان سکنہ ساولڈھیر  کے مابین مہینہ پہلے غلط فہمی کی بنیاد پر دشمنی چلی آ رہی تھی جسمیں تھانہ سنگ مرمر میں ایف ائی ار بھی درجبکیا گیا تھا جس نے حال ہی میں شدت اختیار کی تھی جو جرگہ مشران گجرات  چیئرمین قومی وطن پارٹی رہنما سید یوسف،عظمت فیاض اور ایاز خان  کوششوں سے دونوں فریقین راضی نامہ پر امادہ ہوئے اس سلسلے مدنی مسجد بخشالی میں زیر سرپرستی قاری دلداردین صاحب ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں دونوں فریقین سمیت علاقہ کے  سیاسی وسماجی شحصیات نے شرکت کیا اس موقع پر دونوں فریقین بعلگیر ہوکر ائندہ کیلئے دشمنی نہ کرنے کا عزم کیا اس موقع پر فریق دوم عاطف کا کہنا تھا کہ ایک مہینہ پہلے ہم نے غلط فہمی اور شک کی بنیاد پر جنید اور اسکے دوستوں کے خلاف ایف آی ار کیا تھا جس پر  پشیمان ہے اور اب سے ان سے ہمارہ کوئی دشمنی نہیں ہے  اس موقع پر اہل علاقہ نے جرگہ مشران کو خراج تحسین پیش کیا اور جرگہ کی کوششوں کی تعریف کی۔