غضنفر بلور کی تعیناتی صنعتکاروں   کیلئے نیک شگون ہے‘ ملک عمران 

غضنفر بلور کی تعیناتی صنعتکاروں   کیلئے نیک شگون ہے‘ ملک عمران 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر)انڈسٹر یلسٹ ایسو سی ایشن پشاورکے صدر ملک عمر ا ن اسحاق نے خیبر پختو نخوا کی صو با ئی حکو مت کی جا نب سے فیڈ ریشن ا ٓف پا کستا ن چیمبرز اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سا بق صدر غضنفر بلور کو وزیر ا علی خیبر پختو نخوا کے فو کل پر سن بر ا ئے ایز آف ڈوئنگ بزنس کے عہدے پر تعینا ت کر نے فیصلے کا خیر مقد م کیااور کافی سراہا ہے اور صو با ئی حکو مت کے اس اقدام کو صو بہ کی معیشت، کاروبار اور صنعتی ترقی کے سنگ میل قر ا د یا ہے۔ گذشتہ رو ز انڈ سٹر یلسٹ ایسو سی ایشن کے دفتر میں ا جلا س کی صدارت کر تے ہوئے ملک عمر ا ن ا سحا ق نے کہا ہے  فیڈ ریشن ا ٓف پا کستا ن چیمبرز اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر سا بق غضنفر بلور کو وزیر ا علی خیبر پختو نخوا فو کل پر سن بر ا ئے ایز آف ڈوئنگ بزنس Business] [Ease of Doing   کے عہدے پر تعینا تی پر انہیں مبا رکبا د دی انھو ں نے کہاصو با ئی حکو مت کا ایک بہت اہم اور بڑا فیصلہ قر ارد یا ہے اور کاروباری طبقہ اور صنعتکاروں نے اسے کا فی سر اہا ہے۔ایسو سی ایشن کے صدر ملک عمر ان اسحا ق نے کہا خیبر پختو نخو ا حکو مت نے فیڈ ریشن ا ٓف پا کستا ن چیمبرز اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سا بق صدرغضنفر بلور کو وزیر ا علی خیبر پختو نخوا فو کل پر سن بر ا ئے ایز آف ڈوئنگ بزنس تعینات کیا ہے جو کہ کاروبا رطبقہ اور صنعت کار اسے فیصلے کو کا فی قد ر کی نگا ہ سے دیکھتے ہیں اور سراہتی ہے انھو ں نے کہا اس فیصلے سے صو با ئی معیشت میں ا ستحکا م آنے کیسا تھ ساتھ کاروبار میں آسا نیا ں پید ا ہو نگی۔ ایسوسی ایشن کے صدر ملک عمر ان ا سحا ق نے کہا صو بہ بھر کی تما م بزنس کمیو نٹی اور چیمبرز ا ٓف کامرس اینڈ انڈسٹری ایف پی سی سی آئی کے سا بق غضنفر بلور کے سا تھ پہلے بھی کھڑی رہی ہیں اور انکے شا نہ بشانہ ملکی و صو با ئی معیشت کو استحکام، کار وبا ری طبقہ کی مشکلا ت کے ازالہ اور کاروبار کی بہتر ی اور ترقی کیلئے مل جل کر کام اور کو شش کی گئی ہیں اور ایک مربو ر روابط اور لیزان قا ئم تھا اور اب صو با ئی حکو مت کی جا نب سے مذکورہ فیصلے کے بعد کار وبار ی طبقہ اور حکو مت، متعلقہ اداروں کے ما بین (ایف پی سی سی آئی) کے سا بق غضنفر بلور جو کہ وزیر ا علی خیبر پختو نخوا فو کل پر سن بر ا ئے ایز آف ڈوئنگ بزنس ہے کی و سا طت سے ایک بہتر، مستحکم اور پا ئید ارلیز ان قا ئم ہو گا اور کار وبا ری طبقہ کی مشکلات کے فور ی ازالہ کی بھر پو ر کوشش کی جا ئیگی۔ انھو ں کا کہنا تھا صو با ئی حکو مت کے فیصلے سے بزنس کمیو نٹی کے کافی فا ئدہ مند ثابت ہو گا جسکوکمیو نٹی نے کافی سر اہا ہے۔ انھوں نے اس موقع پر وزیر اعلی کے فوکل پرسن بر ائے ایز آف ڈوئنگ بزنس اور (ایف پی سی سی آئی) کے سا بق غضنفر بلور اپنی اور صنعتکاروں کی جا نب سے مکمل تعاون کی یقین دہا ئی کر وا ئی اور انکی اور صو با ئی حکو مت کی کاروبار میں آسا نیا ں پید ا کر نے کے لئے ہر سطح پر معاونت کر نے کا بھی عز م کیا ہے۔