این اے 108ضمنی الیکشن تقرری و تبادلے  روکنے کیلئے ڈائریکٹر جنرل فیسکو کو مراسلہ جاری

  این اے 108ضمنی الیکشن تقرری و تبادلے  روکنے کیلئے ڈائریکٹر جنرل فیسکو کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار) ترجمان صوبائی الیکشن پنجاب نے کہاہے کہ ضمنی انتخاب حلقہ این اے 108 فیصل آباد کے حوالے سے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر فیصل آباد کا تقرری و تبادلے روکنے کیلئے ڈائریکٹر جنرل فیسکو کو مراسلہ جاری کردیا جس میں  ایس ای رمضان امین اور ایس ڈی او محمد یٰسین کے تبادلے کااعلامیہ منسوخ کرنے کے احکامات جاری کئے، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی ڈائریکٹر جنرل فیسکو کو فوری ایکشن کی ہدایات کی۔
الیکشن پنجاب

مزید :

صفحہ آخر -