حکمرانوں نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ بھی نہیں دیا‘ مجیب الرحمان

حکمرانوں نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ بھی نہیں دیا‘ مجیب الرحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)تاجراتحاد خیبر پختونخوا کے صدر مجیب الرحمن کہ صدارت میں اجلاس ہوا اجلاس میں مختلف بازاروں کہ صدور شوکت اللہ ہمدرد ظفر منہاس افتاب احمد نثار خلیل فہیم شاہ محمد شوکت شفیق حان عطااللہ اور صدور نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ کہ مسائل روز بہ روز زیادہ ہو رہا ہے اور بجلی گیس کی پٹرول اور اٹا جو کہ غریبوں کو ختم کرنے کی سازش ہوئی ارباب اختیار ہں وش کا ناخن لے اور غریبوں کو جینے کا حق دے کیونکہ مہنگائی کی وجہ سے کاروبار پہلے سے ختم ہو چکا ہے اور عوام حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں اس لئے ارباب اختیار اور اپوزیشن اپس میں ایک دوسرے پر الزامات میں  لاگے ہوئے ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ فوری طور پر مہنگائی کنٹرول کرے ورنہ عوام اور تاجر برادری حکمران اور اپوزیشن کہ خلاف احتجاج کرنے پر مجبور ہنگے