گرمی میں اضافہ، لوڈشیڈنگ دورانیہ ڈبل، تاجر، شہری سراپاا حتجاج

  گرمی میں اضافہ، لوڈشیڈنگ دورانیہ ڈبل، تاجر، شہری سراپاا حتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


باگڑسرگانہ(نمائندہ پاکستان)واپڈا سب ڈویژن سرائے سدھو نے(بقیہ نمبر3صفحہ6پر)
 لوڈشیڈنگ کا غیر اعلانیہ سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس سے عوام کوسخت اذیت کاسامنا کرناپڑ رہا ہیاب تو یہ حالت ہے کہ نماز کے اوقات میں اکثر بجلی بند کر دی جاتی ہے جس سے نمازیوں کو انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہاں تک کہ وضو کے ل مسجدوں میں پانی تک میسر نہیں ہوتاعوامی حلقوں نے اس پرشدید احتجاج کرتے ہوئے اعلی حکام سے مطالبہ کیاہے کہ اس جان لیوا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے لوگوں کی جان چھڑائی جائے جبکہ دوسری جانب بار بار ٹرپنگ سے  لوگوں کا قیمتی الیکٹرانکس کا سامان جل کر خاکستر ہوچکاہے۔