میلسی،ملزم مقدمہ سے بے گناہ متاثرہ شہری کا اینٹی کرپشن سے رجوع

میلسی،ملزم مقدمہ سے بے گناہ متاثرہ شہری کا اینٹی کرپشن سے رجوع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلسی(نمائندہ پاکستان)تھا نہ صدر کے اے ایس آئی مظفر نے شیر(بقیہ نمبر2صفحہ6پر)
 گڑھ کے رہائشی محکمہ انہار کے بیلدار مختیار حسین سے مقدمہ میں میرٹ پر تفتیش کرنے کے لیے چالیس ہزار روپے رشوت مانگی غریب بیلدار چار ہزار روپے دے سکا باقی رقم نہ دے سکنے پر اے ایس آئی مظفر نے ملزمان کو مقدمہ سے بے گناہ کر دیا اس بارے متاثرہ نے اینٹی کرپشن ملتان کو درخواست دی ہے جس پر اینٹی کرپشن نے 19 ستمبر کو اے ایس ایم مظفر کو ملتان طلب کرلیا ہے۔