سپریم کورٹ، اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر 

  سپریم کورٹ، اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 21 ستمبر کو سماعت کرے گا،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی دو رکنی بنچ کا حصہ ہونگے،عدالت نے مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے،اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے اور اثاثے منجمد کرنے کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔
 اسحاق ڈار

مزید :

صفحہ اول -