وزیراعظم شہباز شریف کا میانوالی سے اسلام آباد واپسی کا فیصلہ، دورہ ٹانک منسوخ ، وجہ بھی سامنے آ گئی 

وزیراعظم شہباز شریف کا میانوالی سے اسلام آباد واپسی کا فیصلہ، دورہ ٹانک ...
وزیراعظم شہباز شریف کا میانوالی سے اسلام آباد واپسی کا فیصلہ، دورہ ٹانک منسوخ ، وجہ بھی سامنے آ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف کا خراب موسم کے باعث دورہ ٹانک منسوخ کر دیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے میانوالی سے واپس آ گیاہے ، انہوں نے سیلاب سے متاثر علاقوں کے دورے کیلئے میانوالی سے ٹانک جانا تھا جبکہ انہوں نے ٹانک میں تعمیر شدہ 100 گھروں کا افتتاح بھی کرنا تاہم اب شہبازشریف نے اسلام آباد واپسی کا فیصلہ کیا ہے ۔

مزید :

قومی -