سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا
سونا مہنگا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں 1200 روپےکا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 1 تولہ سونے کی قیمت  1 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونا 1028 روپے اضافے سے 1لاکھ  33 ہزار  916 روپے  ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں  سونےکی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1675 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -