اسلام آباد سے ملنے والے مشکوک بیگ میں کتنے بم اور کس جگہ کا نقشہ تھا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اسلام آباد سے ملنے والے مشکوک بیگ میں کتنے بم اور کس جگہ کا نقشہ تھا ؟ جان ...
اسلام آباد سے ملنے والے مشکوک بیگ میں کتنے بم اور کس جگہ کا نقشہ تھا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مارگلہ ہلز کی ٹریل فائیو پر دستی بموں اور اسلحے سے بھرا بیگ ملا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل سکواڈ نے بیگ میں موجود 3 دستی بم ناکارہ بنا دیئے۔ بیگ سے دستی بموں کے علاوہ 1 نائن ایم ایم پستول، 50 گولیاں ملیں۔

تھانہ سیکریٹریٹ پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک بیگ میں دارالحکومت کے ریڈ زون کا نقشہ بھی تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل سکواڈ نے دستی بم ناکارہ بنادیئے، پولیس نے بیگ اور سامان کو قبضے میں لے لیا۔

مزید :

جرم و انصاف -