سکول ایجوکیشن میں فزیکل ایجوکیشن کا کیڈر ختم کرنے کی تجویز

  سکول ایجوکیشن میں فزیکل ایجوکیشن کا کیڈر ختم کرنے کی تجویز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر) سکول ایجوکیشن کی فزیکل ایجوکیشن کا کیڈر ختم کرنے کی تجویز، نئے ممکنہ سروس رولز میں فزیکل ٹیچرز کو ای ایس ٹی جنرل میں ضم کیا جائیگا،نئے سروس رولز میں فزیکل ایجوکیشن کی پوسٹ ختم ہو جائے گی،سرکاری سکولوں میں سپورٹس نہ ہونے کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا۔ بیشتر سرکاری سکولوں میں گراؤنڈز کی عدم دستیابی بھی محکمہ کے اس فیصلے کی وجہ بنی۔