ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ؛پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

Sep 17, 2024 | 02:17 PM

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2کے مقابلے میں 5گول سے ہرا دیا،پاکستان کی جانب سے حنان شاہد اور سفیان خان نے دو دو گول کئے جبکہ رومان نے ایک گول کیا۔

مزیدخبریں