ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے لائسنس منسوخی کیلئے ریفرنس دائر

        ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے لائسنس منسوخی کیلئے ریفرنس دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آئی این پی)ایڈووکیٹ ایمان مزار کیخلاف لائسنس منسوخی کا ریفرنس دائر کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد بار کونسل میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کیخلاف لائسنس منسوخی کا ریفرنس دائر کر دیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے بحث، ایمان مزاری نے کمرہ عدالت کی فوٹیج مانگ لی ایڈووکیٹ عدنان اقبال کی جانب سے دائر ریفرنس میں ایمان مزاری پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا۔ریفرنس میں استدعا کی گئی ہے کہ ایمان مزاری کا مستقل وکالت کا لائسنس منسوخ کیا جائے اور ان کے خلاف باضابطہ انکوائری کی جائے۔

ایمان مزاری 

مزید :

صفحہ آخر -