حج2025ء میں محروم رہنے والے عازمین کی فیڈنگ اور حج فارم پُر کرنے کی کل آخری تاریخ

  حج2025ء میں محروم رہنے والے عازمین کی فیڈنگ اور حج فارم پُر کرنے کی کل آخری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج2025ء میں محروم رہنے والے عازمین کی فیڈنگ اور حج فارم پُر کرنے کی کل18 ستمبر آخری تاریخ ہے وزارت مذہبی امور نے فیڈنگ کی ڈیڈ لائن آٹھ ستمبر دی تھی ہوپ نے سیلاب اور ربیع الاول کی چھٹیوں کی وجہ سے18 ستمبر تک توسیع کا مطالبہ کیا تھا وزارت نے اب18ستمبر تک گزشتہ سال کے تمام عازمین کے امور مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔

تاریخ

مزید :

صفحہ آخر -