ملک گلہ خان کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں
پبی ( نما ئندہ پاکستان) ملک گلہ خان آف شاہ کوٹ پایان تحصیل پبی کی والدہ ما جدہ انتقال کر گئیں مر حو مہ کو ان کے آبا ئی قبرستان شاہ کوٹ پا یان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حو مہ کی نماز جناز ہ میں علماءکرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگوں نے شر کت کی مر حومہ کی رسم قل آج بروز بدھ 17 ستمبر کو ان کی رہا ئش گا ہ شاہ کوٹ پایان میں ادا کی جا ئے گی
