کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، دوسرا شدید زخمی، کارروائی شروع

  کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، دوسرا شدید زخمی، کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)تیز رفتار کار نے بے قابو ہوکر موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا 40 سالہ شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہوگیا ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا پولیس تحقیقات شروع۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز دھریجہ(بقیہ نمبر51صفحہ6پر )

 پھاٹک کے قریب تیز رفتار کار نے بے قابو ہوکر موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں چک 12 پی کا رہائشی 40 سالہ نذیر احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گیا جبکہ ساتھی ریاض ٹان کا رہائشی 38 سالہ منور حسین شدید زخمی ہوگیا۔ اطلاع پاکر مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو اہلکاروں کی مدد سے نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع