لاہور میں سب انسپکٹر کے گھر سے کمسن گھریلو ملازمہ کی لاش بر آمد

لاہور میں سب انسپکٹر کے گھر سے کمسن گھریلو ملازمہ کی لاش بر آمد
لاہور میں سب انسپکٹر کے گھر سے کمسن گھریلو ملازمہ کی لاش بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاہنہ میں ایک گھر سے کام کرنے والی لڑکی کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق 15 سال کی روزمیری نامی ملازمہ 3 ماہ سے پولیس سب انسپکٹر کے گھر پر کام کر رہی تھی۔لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش گھر کی پہلی منزل کی گرل کے ساتھ لٹک رہی تھی۔پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دی گئی ہے، یہ خودکشی ہے یا قتل ہے، اس حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں۔