حملہ آور پارٹی کارکن نہیں تھے ، تحریک ِ انصاف نے وزیرداخلے سے استعفیٰ مانگ لیا

حملہ آور پارٹی کارکن نہیں تھے ، تحریک ِ انصاف نے وزیرداخلے سے استعفیٰ مانگ ...
حملہ آور پارٹی کارکن نہیں تھے ، تحریک ِ انصاف نے وزیرداخلے سے استعفیٰ مانگ لیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیر یں مزاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں عمران خان کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے والے افراد کے بارے میں انہیں علم نہیں اور ان لوگوں کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشتعل افراد نے گھر میں گھس کر تو ڑ پھوڑ کی اور عمران خان پر وار کیا ہے ۔ اس واقعے پر پی ٹی آئی شدید مذمت کرتی ہے اور ہم فوری طور پر وزیر داخلہ کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

مزید :

قومی -