انسداد دہشت گردی کے الزام میں21 عراقی شہریوں کو پھانسی دے دی گئی

انسداد دہشت گردی کے الزام میں21 عراقی شہریوں کو پھانسی دے دی گئی

  

بغداد (این این آئی)عراق میں انسداد دہشت گردی کے الزام میں ایک ساتھ 21 عراقی شہریوں کو پھانسی دے دی گئی ہے، عراقی حکام کے مطابق پھانسی پانے والے تمام افراد عراقی شہری ہیں، عراق میں رواں سال 50 افراد کو پھانسی دی جاچکی ہے۔ اجتماعی پھانسیوں پراقوام متحدہ ،برطانیہ، یورپی یونین، ایمنسٹی انٹر نیشنل اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید تنقید کی ۔

مزید :

عالمی منظر -