مقبوضہ یروشلم میں یہودی مارچ منعقد کروانے پر حماس کے عہدیدار کا انتباہ

مقبوضہ یروشلم میں یہودی مارچ منعقد کروانے پر حماس کے عہدیدار کا انتباہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


غزہ (این این آئی) حماس کے یروشلم افئیرز کے ڈائریکٹر احمد حلبیہ نے جنونی یہودی آبادکاروں کے القدس میں مارچ کو منعقد کرنے کے ارادے کے نتائج سے خبردار کیا۔ابو حلبیہ نے بتایا کہ اس مارچ سے قابض حکام کی یروشلم اور مسجد اقصی کو صیہونیت میں رنگنے کی کوششوں کا اندازہ ہوتا ہے۔ یہودی آباد کار اس مارچ کا اہتمام جبل ہیکل کا مسلمانوں سے واگزار کرانے اور اسرائیلی حکومت سے مسجد اقصی پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا مطالبہ کرنے کےلئے کر رہے ہیں-

مزید :

عالمی منظر -