پیپلز پارٹی کا راستے روکنے والے جمہوریت کے دشمن ہیں،فائزہ ملک

پیپلز پارٹی کا راستے روکنے والے جمہوریت کے دشمن ہیں،فائزہ ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)پےپلزپارٹی شعبہ خواتےن لاہور کی صدر فائزہ ملک نے کہا ہے کہ (ن) لےگ عام انتخابات کے بعدجی ٹی روڈ کی پارٹی ثابت ہو جائےگی ‘پےپلزپارٹی کا راستہ روکنے والے جمہو رےت اور عوام دشمن ہےں جنہےں کسی صورت کا مےاب نہےں ہو نے دےا جا ئےگا ‘ بھٹو شہےد نے ملک اور جمہو رےت کےلئے جان دےدی مگر اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہےں کےا‘آئندہ انتخابات مےں پےپلزپارٹی کی کا مےابی سے مخالفےن کو دن مےں تارے نظر آئےں گے ‘پےپلزپارٹی کے شر ےک چےئر مےن آصف زرداری مفاہمتی سےاست سے مخالفےن کی سازشوں کو شکست دے رہے ہےں ‘آصف زرداری مفاہمتی سےاست نہ کرتے تو جمہو رےت کی کب کی ختم ہو چکی ہوتی۔ پارٹی کارکنوں سے گفتگو مےں فائزہ ملک نے کہا کہ پےپلزپارٹی کے کارکنان آئندہ انتخابات کی بھر پور تےارےاں کر رہے ہےں اور لاہور مےں عوام کی طاقت سے پےپلزپارٹی کے امےدوار بھر پور کا مےابی حاصل کر ینگے ۔ انہوں نے کہا کہ پےپلزپارٹی کبھی اقتدار کے پےچھے نہےں بھاگی بلکہ اقتدار خود چل کر پاکستان پےپلزپارٹی کے پاس آتا ہے اور آئندہ انتخابات مےں پےپلزپارٹی کے امےدوار ہی کا مےاب ہونگے‘انہوںنے کہا کہ پےپلزپارٹی کا مشن صرف عوام کی بھلائی ‘ترقی وخوشخالی ہے اور ذوالفقار علی بھٹو اوربے نظےر بھٹو شہےد کا ےہ مشن جاری رکھےں گے ۔