انسان اور خلائی مخلوق کی تصوراتی جنگ پر بنائی گئی نئی فلم ”اینڈرز گیم“مکمل

انسان اور خلائی مخلوق کی تصوراتی جنگ پر بنائی گئی نئی فلم ”اینڈرز گیم“مکمل

  

 لاس اینجلس ( نیٹ نیوز)ہالی وڈ سٹار ہیریسن فورڈ اس بار سائنس فکشن فلم میں ایکشن دکھائیں گے، انسان اور خلائی مخلوق کی تصوراتی جنگ پر بنائی گئی ان کی نئی فلم "اینڈرز گیم"مکمل ہو گئی ہے۔اینڈرز گیم ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم ہے جو امریکی مصنف اورسن سکاٹ کارڈ کے اسی نام کے ناول سے ماخوذ ہے۔

گیون ہوڈ کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں انسان اور خلائی مخلوق کو ایک دوسرے سے لڑتے دکھایا گیا ہے۔ہالی وڈ اداکار ہیریسن فورڈ سائنس فکشن فلم میں ایکشن دکھائیں گے،اینڈرز گیم رواں سال یکم نومبر کو امریکا میں ریلیز ہو گی۔

مزید :

کلچر -