کامیڈی فلم "مونسٹرزیونیورسٹی" کا نیاٹریلر جاری

کامیڈی فلم "مونسٹرزیونیورسٹی" کا نیاٹریلر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک( نیٹ نیوز)2001 کی بلاک بسٹر فلم Monsters Inc کے پریکویل " مونسٹرزیونیورسٹی" کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ۔ والٹ ڈزنی پکچرز کے تحت بننے والی اس اینیمیٹڈ کامیڈی فلم کے تمام کردار یونیورسٹی میں پڑھتے اور شرارتیں کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ Kori Rae کی پروڈیوس کردہ اس کامیڈی فلم میں شامل کمپیوٹر اینیمیٹڈ کرداروں کے ڈائیلاگ ہالی ووڈ کے نامور ایکٹر جان گڈمین سمیت بِلی کرسٹل اور جولیاسوینی نے اپنی آوازوں میں ریکارڈ کروائے ہیں جورواں سال 21جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -