ڈرامہ سیریل ” تاج ور “کے ڈائریکٹر سہیل قمر اگلے ہفتے جرمنی سے لاہور آئینگے

ڈرامہ سیریل ” تاج ور “کے ڈائریکٹر سہیل قمر اگلے ہفتے جرمنی سے لاہور آئینگے

  

لاہور( این این آئی) ڈرامہ سیریلتاج ور “کے ڈائریکٹر سہیل قمر اگلے ہفتے جرمنی سے لاہور آئیں گے۔ سہیل قمر لاہور آمد کے بعد ڈرامہ سیریل کی ریکارڈ کے لئے مختلف لوکیشنز کا جائزہ لیں گے۔ ڈرامہ سیریل کے ڈائریکٹر اور کیمرہ کا تعلق جرمنی سے ہے اور اگلے ماہ سے اسکی باقاعدہ ریکارڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جائےگا۔ ڈرامے کے رائٹر افتخار عفی ہیںجو اس سے قبل بھی متعدد خوبصورت کہانیاں تحریر کر چکے ہیں۔

مزید :

کلچر -