پاکستان نے ورلڈ 20 ٹوئنٹی کی میزبانی کیلے درخواست دیدی

پاکستان نے ورلڈ 20 ٹوئنٹی کی میزبانی کیلے درخواست دیدی
پاکستان نے ورلڈ 20 ٹوئنٹی کی میزبانی کیلے درخواست دیدی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ورلڈ 20 ٹوئنٹی 2018ءکی میزبانی کیلے درخواست جمع کرا دی ہے۔ آئی سی سی نے معاملہ غور کیلے خصوصی کمیٹی کے سپرد کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں سری لنکن ٹیم پر2009ءمیں دہشت گردوں کے حملے نے پاکستانی سرزمین کو انٹرنیشنل کرکٹ کیلے نو گو ایریا بنا دیا،1996ءاور1987ءکے مشترکہ ورلڈ کپ میزبان ملک کو 2011ءمیگا یونٹ کے میزبانوں کی فہرست سے بھی باہر کر دیا گیا تھا۔پی سی بی نے اب طویل المدتی منصوبہ بندی کرتے ہوئے آئی سی سی ورلڈ 20 ٹوئنٹی 2018ءکی میزبانی کیلے بڈ جمع کرائی ہے۔

مزید :

کھیل -