عرب حکام نے القاعدہ کا سات رکنی گروہ گرفتار کرلیا

عرب حکام نے القاعدہ کا سات رکنی گروہ گرفتار کرلیا
عرب حکام نے القاعدہ کا سات رکنی گروہ گرفتار کرلیا

  

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) عرب حکام نے القاعدہ کا سات رکنی گروہ گرفتار کرلیا، گروہ مبینہ طور پرکئی خلیجی ممالک پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔ حکام کے مطابق اس گروہ میں عرب باشندے بھی شامل ہیں۔ القاعدہ میں بھرتیوں ، مالی امداد اور ٹرانسپورٹ کی سہولت یہی گروہ فراہم کرتا رہا ہے۔ حکام کے مطابق یہ گروہ خطے کے کچھ ممالک میں القاعدہ کی سرگرمیاں بڑھناچاہتا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -