عدالتی فیصلے پر پرویز مشرف کو مایوسی ہوئی ہے :ڈاکٹر امجد

عدالتی فیصلے پر پرویز مشرف کو مایوسی ہوئی ہے :ڈاکٹر امجد
عدالتی فیصلے پر پرویز مشرف کو مایوسی ہوئی ہے :ڈاکٹر امجد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر امجد نے کہا ہے پرویز مشرف فرار نہیں ہوئے عدالتی فیصلے پر پرویز مشرف کو مایوسی ہوئی ہے لیکن وہ نہ مزاحمت کرنا چاہتے ہیں اورنہ ہی حکم عدولی۔

مزید :

اسلام آباد -