مشرف کو گرفتار کر لیا جائے گا،الیکشن ملتوی نہیں ہونگے:عارف نظامی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیر اطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد پرویز مشرف کو گرفتار کر لیا جائے گا،ان کی گرفتاری سے انتخابات ملتوی نہیں ہوں گے۔میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف کی گرفتاری سے ملک میں کچھ اور ہونے کی باتیں صرف ایک مفروضہ ہے۔