جسد خاکی تلاش کرنے کیلئے گیاری سیکٹر میں ج فوج کاآپریشن شروع

جسد خاکی تلاش کرنے کیلئے گیاری سیکٹر میں ج فوج کاآپریشن شروع
جسد خاکی تلاش کرنے کیلئے گیاری سیکٹر میں ج فوج کاآپریشن شروع

  

 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج سے جاری بیان کے مطابق 19 شہدا کی لاشیں نکالنے کیلئے گیاری سیکٹر میں آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ سال برفانی تودا گرنے سے پاک فوج کے 140 افسر و جوان شہید ہو گئے تھے جن میں سے 121 کے جسد خاکی کو نکال لیا گیا تھا۔ سرد موسم کی وجہ سے آپریشن کو کچھ عرصے کیلئے معطل کیا گیا تھ تاہم اب آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ تمام مشینری اور افرادی قوت مسلسل ایک سال سے گیاری سیکٹر میں موجود ہے۔

مزید :

قومی -