نگران وزیراعظم نےبیٹے کو ’گنگا‘نہلا دیا

نگران وزیراعظم نےبیٹے کو ’گنگا‘نہلا دیا
نگران وزیراعظم نےبیٹے کو ’گنگا‘نہلا دیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اعظم میرہزار خان کھوسو نے اپنے بیٹے شفقت حسین کھوسو کو اپنا اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے این ایچ اے کی اہم اسامی ڈائریکٹر میٹینس تعینات کرا دیا ہے۔ شفقت حسین کھوسو کی تقرری کے احکامات صرف دو دن میں کئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شفقت حسین کھوسو کی تعیناتی پر این ایچ اے میں کام کرنے والے افسران نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -