سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کروانے والوںکی فہرست سینٹ میں پیش

سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کروانے والوںکی فہرست سینٹ میں پیش
سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کروانے والوںکی فہرست سینٹ میں پیش

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ میں سرکاری خرچے پر بیرون ملک علاج کرانے والو ں کی فہرست پیش کرد گئی ہے ۔جیو نیوز کے مطابق فہرست میں بیورو کریٹس ، سرکاری ملازمین ،سیاستدان اور ججز کے نام شامل ہیں۔سابق گورنر مسعود کوثر علاج پر 54لاکھ روپے ،سابق سیکریٹری سٹیبلشنمنٹ افضل کہوٹ کے علاج پر 33ہزار 503پاﺅنڈز ،سابق رکن پنجاب اسمبلی صائمہ کھر کے شوہر ملک غلام عربی کھر کے علاج پر 50ہزار خرچ ہوئے۔

مزید :

اسلام آباد -