چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی ٹو 3 ماہ بعد چل پڑا

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی ٹو 3 ماہ بعد چل پڑا
چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی ٹو 3 ماہ بعد چل پڑا

  

کندیاں (مانیٹرنگ ڈیسک) چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی ٹو 3 ماہ سے زائد عرصہ کی بندش کے بعد چالو ہوگیاہے۔ یہ پلانٹ سالانہ مرمت اور ایندھن کی تبدیلی کیلئے بند کیا گیا تھا جیسے ہی اس کا ری فیولنگ آپریشن مکمل ہوگا اس کی پاور لائن چالو کر دی گئی اور پلانٹ کو نیشنل گرڈ سسٹم سے بھی منتقل کر دیا گیا ہے جس نے سسٹم میں تین سو چالیس میگا واٹ بجلی فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔ اس سے لوڈ شیڈنگ بھی کم ہوگئی۔

مزید :

لاہور -