شاہد آفریدی کھیل کے باہر بھی سیاست کرنے لگے

شاہد آفریدی کھیل کے باہر بھی سیاست کرنے لگے
شاہد آفریدی کھیل کے باہر بھی سیاست کرنے لگے

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ قبائلی عوام ووٹ کا حق استعمال کر کے باصلاحیت اور اہل افراد کو سامنے لائیں۔ شاہد آفریدی سابق سینیٹر اور قبائلی رہنماءمحمد جان آفریدی کی دعوت پر شاہد آفریدی پشاور آفریدی قبائل گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیاگیا۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ قبائلی عوام کیلئے سنہرا موقع ہے کہ وہ حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے اہل افراد کو سامنے لائیں۔ انہوں نے کہا عوام ملک میں تبدیلی لانے کیلئے گھروں سے باہر نکلیں اور ووٹ کا حق کا استعمال کریں۔

مزید :

پشاور -