افغان طالبان سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں کی:امریکہ

افغان طالبان سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں کی:امریکہ
افغان طالبان سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں کی:امریکہ

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغان طالبان سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں کی، طالبان پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ امریکہ نے افغان طالبان سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -